اسلام آباد(جنگ رپورٹر)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیٰ آفریدی نے 9 مئی2023 کی دہشتگردی میں ملوث سویلین ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق مقدمہ کی سماعت کیلئے آئینی بینچ تشکیل دینے کیلئے 6دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بنچ میں شمولیت پر غور ہوگا،یاد رہے کہ آئینی بینچ نے جسٹس عائشہ اے ملک کی جگہ نئے جج کی شمولیت کیلئے کمیشن سے رجوع کیا تھا،دوسری جانب اسی روز ہی پشاور اور سندھ کی ہائی کورٹوں میں خالی نشستوں پر ایڈیشنل ججوں تقرری کیلئے بھی اجلاس منعقد ہوگا ۔
اسلام آباد امریکا اور ایران کے وفود کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات دفتر خارجہ کی عمارت یا نجی ہوٹل...
کراچی صدر ٹرمپ کا میڈیا پر سخت حملہ، جعلی معلومات شائع کرنے کا الزام، امریکی صدر کا کہنا تھا نیو یارک ٹائمز...
انصار عباسیاسلام آباد … جس وقت پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی براہِ راست امن مذاکرات کی...
اسلام آباد امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا،ایران امریکہ مذاکرات کیلئے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس...
اسلام آباد اسلام آباد میں امن مذاکرات کی کوریج کیلئے 200سے زائد میڈیا اداروں اور صحافیوں کی آمد،دو سو سے...
اسلام آباد ایران امریکہ مذاکرات آپ ڈیٹ چار حفاظتی حصار ، وی وی آی پیز کے قریب پہلا حفاظتی حصار امریکی...
کراچی آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پروٹوکول، جہازوں سے ٹیکس لینے کی تیاری ،تہران کافی بیرل ایک ڈالرتک ٹیکس...
اسلام آباد پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور AWACS/EW طیارے جمعرات کو نصف شب کے بعد ایرانی فضائی حدود میں داخل...