ڈی چوک کی طرف جانیوالے راستے کھول دیئے گئے

30 نومبر ، 2024

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)ڈی چوک کی طرف جانیوالے راستے کھول دیئے گئے ہیں،جمعہ کی رات جناح ایونیو اور ایمبیسی روڈ پر پڑے کنٹینرز بھی ہٹا دئیے گئے، جناح ایونیو کو خیبر پلازہ سے کنٹینرز رکھ کر بند کر دیا گیا تھا۔