اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) سرکاری افسر بننے کے خواہشمند تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس، کسٹمز، وزارتِ دفاع اور سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں گریڈ 16 سے 18 کی مختلف آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے وزارتِ ہوابازی کے تحت ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس میں گریڈ 16 کی انسپکٹر کی آسامیوں، ریونیو ڈویژن، ایف بی آر کے تحت انسپکٹر کسٹمز/انٹیلیجنس آفیسر کی گریڈ 16 کی آسامیوں، وزارتِ دفاع کے تحت سویلین اسٹور آفیسر، کورپس آف ای ایم ای کی گریڈ 17کی آسامیوں، وزارتِ دفاع کے تحت فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (کینٹس/ گیریژنز) ڈائریکٹوریٹ کے تحت لائبریرین (فیمیل) کی گریڈ 16 کی اسامیوں، وزارتِ دفاع کے تحت نیول ہیڈ کوارٹرز کی گریڈ 17 کی جونیئر سائنٹیفک آفیسر کی اسامیوں اور گریڈ 16 کی اسسٹنٹ مینیجر پرسونل اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نیول ہیڈ کوارٹرز کی اسامیوں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے تحت اسٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن میں گریڈ 17 کی اسٹاف ویلفیئر آفیسر، انسٹرکٹر (انگریزی) اور گریڈ 18 کی ڈپٹی ڈائریکٹر کی اسامیوں پر بھرتی کیلئے در خواستیں طلب کر لی ہیں۔
اسلام آباد سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کے الزام میں کا رروائی کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے 16 ارکان میں سے منگل کو...
اسلام آباد وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ن نوٹیفکیشن جاری کر د یے ۔ سیکشن افسرکامرس...
اسلام آباد قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں آرمی چیف نے 50 منٹ بریفنگ دی جبکہ ڈی جی ملٹری آپریشنز نے...
اسلام آباد سات بڑے آئی پی پیز کی ٹیرف میں کمی کیلئے نیپرا منظوری کی درخواست ، نئے ہائبرڈ ٹیک اینڈ پے ماڈل پر...
اسلام آباد قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ،دہشتگردی کو3 ماہ میں قصہ پارینہ بنانے کا عزم ،شرکاء کا پاکستا ن سے...
اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس، الیکٹرک اور فیڈر بسوں کی آپریشنل حکمت...
اسلام آباد – اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا دسواں اجلاس منگل کے روز چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد...
اسلام آباد منیارٹی ڈویلپمنٹ فنڈ : 39 ملین روپے کی 31 چھوٹی سکیمیں منظور، غیر مسلم عبادتگاہوں، صحت و تعلیمی...