اسلام آباد(عاطف شیرازی) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے باضابطہ طور پر بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) پروگرام کو 4 سال سے بڑھا کر 5 سال کر دیا ہے۔صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج نے بتایا کہ پاکستانی بی ڈی ایس گریجویٹس کو دنیا بھر میں تربیت اور ملازمتیں حاصل کرنے میں درپیش چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے، پی ایم ڈی سی کونسل نے فیصلہ کیا کہ پاکستان میں بی ڈی ایس کورس/اسٹرکچر 5 سالہ پروگرام ہوگا، جس میں پانچواں سال کلرک شپ کے طور پر شامل ہوگا، جس کے بعد 1 سال کا اسٹرکچرڈ ہاؤس جاب/فاؤنڈیشن ایئر/انٹرن شپ ہوگی۔
اسلام آباد پاکستان-افغانستان برآمدات میں بحالی لیکن ٹرانزٹ تجارت میں کمی ،برآمدات 33 فیصد اضافے سے 1.05 ارب...
کراچی بھارت کے سب سے چھوٹے قد کے اداکار جعفر صادق نے باکس آفس پر سلمان خان اور رنبیر کپور کو پیچھے چھوڑ...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق...
اسلام آباد جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے شہری تفریحی پارکوں میں شمار ہونے والا فاطمہ جناح پارک و تقریباً 760 ایکڑ...
دبئی اسپیکٹیٹر انڈیکس، جو ایک وسیع پیمانے پر فالو کیا جانے والا پلیٹ فارم ہے جو عالمی ڈیٹا اور رجحانات پر...
حیدرآبادوزیر مملکت مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی پر ٹماٹر اور انڈے پھینکنے والے شخص کو رہا کردیا گیا۔وزیر...
کراچی سابق نگراں وزیراعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ہے کہ ماہرنگ بلوچ کو سول رائٹس ایکٹوسٹ تسلیم نہیں...
لاہور وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ غزہ کے نام پر فساد برپا کر نیکی کوشش کی جارہی ہے تمام گروہوں...