اسلام آباد (خبر نگار) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے چیف جسٹس پاکستان سے اسلام آباد میں مظاہرین پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈی چوک پر پرامن مظاہرین کو شہید کیا گیا، اس معاملے کی مکمل جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ عمر ایوب خان نے ڈی چوک پر آپریشن شروع ہونے کے بعد پارٹی قیادت کے بھاگنے کے سوال پر کہا کہ میں، علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی آخری لمحات تک اسلام آباد میں موجود تھے مگر اسنائپرز کی جانب سے فائرنگ شروع ہونے کے بعد واپس جانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جبری گمشدگیوں کی کمیٹی کی چیئرپرسن ایمان مزاری ایڈووکیٹ...
اسلام آباد وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا کہ سندھ میں دو ارب ڈالر مالیت کی ایم 6 اور ایم 9موٹرویز کے...
اسلام آبادایف بی آر ایمپلائز ویلفیئر یونین ،فیڈرل ریونیو الائنس اور آفیسرز ایسوسی ایشن کی کال پر...
اسلام آباد سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے تفویض شدہ قانون سازی نے کابینہ ڈویژن کی جانب سے سول ایوارڈز کے اجراء...
اسلام آباد سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی ہنگامی طور پر اپنے دارالحکومت ریاض روانہ ہوگئے ہیں تاکہ ان...
اسلام آبادوفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی خصوصی ہدایت پر ڈیرہ اسمٰعیل خان، ایبٹ آباد اور...
اسلام آباداایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد شبیر بھٹی کی عدالت میں زیر سماعت مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال...