اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عافیہ صدیقی کیس میں وزارت خارجہ کو ہدایت کی کہ وہ امریکہ جانے والے وفد کے اخراجات کے معاملے پر وزیر اعظم کو سمری ارسال کرے تاکہ فیصلہ کیا جا سکے کہ اخراجات حکومت برداشت کرے گی یا نہیں۔دوران سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے مسکراتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ اگر سمری وزیر اعظم تک نہیں پہنچتی تو اس پر پی ٹی آئی لکھ دیں ، جلدی پہنچ جائے گی۔ فاضل جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ اب کیا پی ٹی اے کو نوٹس کردوں کہ عدالت میں بھی انٹرنیٹ صحیح کام نہیں کر رہا؟ جسٹس سردار اعجاز نے امریکی وکیل سمتھ سے استفسار کیاکہ سابقہ ڈکلیریشن سے متعلق بتائیں کیا پوزیشن ہے؟ ا سمتھ نے کہا کہ اس موقع پر دورہ کی کامیابی کے زیادہ امکانات ہیں ، عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے سے وضاحت طلب کر تےہوئے سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔
بیجنگامریکہ نے پاکستانی طالب علموں کے لیے دروازے بند،چین نے کھول دیئے،چین میں پاکستانی طالب علموں کی تعداد...
اسلام آباد دوحہ میں منعقدہ انٹرنیشنل فیسلیٹیشن کانفرنس 2025 کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں آئی سی اے او کے...
اسلام آ باد پاکستان کی جانب سےٹرانزٹ ٹریڈکی آڑمیں اسمگلنگ کےخلاف ٹھوس اقدامات کے نتیجے میں رواں مالی سال...
اسلام آباد خواتین کے جائیداد کے حقوق کے تحفظ کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے، وفاقی محتسب برائے انسدادِ...
نیویارک امریکا کے عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق اور اقلیتوں کے لئے مساویانہ حقوق کے علمبردار ریور ینڈ جیسی...
لاہور قومی احتساب بیورو ے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ اگلے ہفتے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری...
اسلام آباد سینٹ نے موجودہ سینیٹر تاج حیدر اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کے انتقال پر الگ الگ تعزیتی...
اسلام آباد حماس کے ساتھ جاری تنازعہ میں فلسطینیوں کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے مالدیپ حکومت نے اسرائیلی...