اسلام آباد (ساجد چوہدری) وائرلیس اینڈ انٹرنیٹ سروس پروائیڈرز نے وی پی اینز رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کردیا،چیئرمین وائرلیس اینڈ انٹرنیٹ سروس پروائیڈرز ایسوسی ایشن نے توسیع کیلئے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے ، خط میں کہا گیا کہ ایسوسی ایشن وی پی اینز کو ریگولیٹ کرنے کی حکومتی کوششوں کی تعریف کرتی ہے، وی پی اینز کی رجسٹریشن کا عمل آسان کرنے سے شہریوں، فری لانسرز اور کاروبار کو سہولت ہوئی ہے، پہلے سے جاری عمل میں حساس معلومات سے متعلق پائے جانے والے خدشات دور ہوئے ہیں۔
اسلام آباد پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے بلاتعطل انٹرنیٹ کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا، ڈیجیٹل...
راولپنڈیپی ٹی آئی کا لاہور میں یکم مئی پاور شو،احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان ،پاکستان تحریکِ...
راولپنڈی پنجاب بھر میں قائم233مراکز پر گندم خریداری شروع ہوگئی ہے۔ کاشتکاروں سے 3500 روپے فی من گندم خریدی جارہی...
راولپنڈی عمران کی بہنوں نے ملاقات نہ کروانے پر اڈیالہ جیل کے قریب ایک اور دھرنادیا، اس موقع پر علیمہ خان نے...
اسلام آ باد 21 پروازوں کے ذریعے 5 ہزار 250 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 4،...
اسلام آباد ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور نے 14 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم راشد علی کو...
اسلام آبادسپریم کورٹ نے غیر متوقع تعطیلات اور مقدمات مقرر کرنے کے حوالہ سے نئے ایس او پیز جاری کردیے...
اسلام آ باد سی ڈی اے انتظامیہ نے سپورٹس ۔کلچر اور ٹورزم ڈائریکٹوریٹ کو ممبر انوائر منٹ کے ماتحت کردیا ۔ چیئر...