پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گندا پور نے صوبے میں گورنر راج کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمان خیل سے مشاورت مکمل کرلی‘ ایڈووکیٹ جنرل نے کہاکہ صوبے میں آئین کے تحت گورنرراج نافذ نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خدشے کے پیش نظر علی امین گنڈا پور نے ایڈووکیٹ جنرل سے مشاورت کی‘ایڈووکیٹ جنرل نےکے پی میں گورنر راج کا نفاذ خارج ازامکان قراردے دیا اور کہا آئین کے تحت نافذ نہیں ہوسکتا۔
اسلام آباد سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات نے سوسائٹیز رجسٹریشن بل 2025ء اور پاکستان کوسٹ...
لاہور،تاندلیانوالہ سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے حالیہ عبرتناک شکست کے بعد بھارت...
اسلام آبادعدالت عظمی نے وفاقی دارالحکومت کے قتل کے مشہور مقدمہ ʼʼنورمقدم قتل کیسʼʼ میں دو دفعہ سزائے موت...
اسلام آباد ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام نے کروڑوں روپے کی بدعنوانی اور خرد برد میں ملوث کسٹم آفیسر...
اسلام آبادچیئرمین سی ڈی اےاور چیف کمشنر اسلام آبادمحمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں...
اسلام آباد ایوان بالا میں بلوچستان سے جے یوآئی کے کارکن کے اغوا ہو جانے پرجے یوآئی اور بلوچستان عوامی...
کراچیکراچی سے کوئٹہ جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی، کوئٹہ ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن کے طیارے...
اسلام آبادسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کے لیے ملک بھر میں’’گو کیش لیس‘‘ مہم شروع کردی ، سٹیٹ بنک آف پاکستان نے...