کوئٹہ(نیوز ایجنسیاں ) نوشکی میں مسلح افراد نے تعمیراتی کیمپ پر حملہ کردیا، لیویز کی چیک پوسٹ اور کیمپ نذر آتش کردیا، 6 مزدوروں کو ساتھ لے گئے، مسلح افراد نے زرین جنگل میں حملہ کیا، اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا، سکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ۔ سیکورٹی حکام کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے نوشکی کے علاقے زرین جنگل لیویز چیک پوسٹ اور تعمیراتی کیمپ پر حملہ کردیا اور وہاں موجود لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کے ساتھ ساتھ مزدوروں کے کیمپ کو نذر آتش کردیا ۔
اسلام آباد درختوں کی کٹائی کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا قومی اسمبلی کے اجلاس میں جے یو آئی کی ایم این...
اسلام آباد اسلام آباد سے نتھیا گلی تک لگژری ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز ہو گیا ، سیاحتی سفر بائی روڈ 2تین...
اسلام آبادتحریک انصاف نے نئے میثاقِ جمہوریت کے لیے تمام جمہوری قوتوں کو دعوت دے دی اور تمام فریقوں کے اتفاق...
کراچی ٹرمپ کو بڑا دھچکا، کانگریس نے وائس آف امریکا کی فنڈنگ منظور کر لی ۔ امریکی صدرکی جانب سے ادارے کی فنڈنگ...
کراچی امریکا کے حالیہ فوجی آپریشنز میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں منشیات اسمگلنگ کے شبے میں...
اسلام آباد ایک ارب مالیتی غیر ملکی کپڑا اسمگلنگ ناکام، ملزم گرفتار، آئی جی موٹر وے نے اسمگلنگ کی کوشش...
کراچی الفابیٹ کی مالیت4 ٹریلین ڈالر، ایپل کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی دوسری قیمتی ترین کمپنی بن گئی۔ایپل کا سری...
کراچی نئی اے آئی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ نیند کے ڈیٹا سے کینسر، ڈیمنشیا اور فالج کے خطرے کی پیش گوئی ممکن...