کراچی(نیوز ڈیسک)ایک چینی نژاد کرپٹو کرنسی کاروباری شخص نے اپنے وعدے پر عمل کرتے ہوئےگزشتہ ہفتے خریدے گئے 62لاکھ ڈالرمالیت کےآرٹ ورک کا کیلا کھالیا۔جسٹن سن نے نیو یارک میں سوتھبی کے نیلام گھر میں ماریزیو کیٹلان کے 2019کے بدنام زمانہ مزاحیہ دیوار پرٹیپ سے لگے کیلے کی نیلامی میں چھ بولی دہندگان کو پیچھے چھوڑ دیاتھا۔اس نے یہ کیلا ہانگ کانگ میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کھایا ۔
ریاض عالمی ادارہ صحت کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے غیر ملکی امداد میں کمی کرنے سے دنیا بھر میں...
پیرس پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نوجوان راہنما راجہ محمدعلی نے کہا ہے کہ بیرون ممالک بیٹھ کر اداروں کے خلاف...
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ TDAP ملک کی برآمدات میں اضافے اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی مصنوعات...
سوات سوات کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نے اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں ریلی نکالی ۔جماعت اسلامی حلقہ...
کراچی جامعہ کراچی کی اکیڈمک کونسل سال 2025ء کا دوسرااجلاس جمعہ کے روز وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد...
کراچی پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر گمشدہ سامان کی نیلامی یا فروخت کی سوشل میڈیا پوسٹ...
اسلام آباد اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے امن مشنز جنرل جین پیر لاکروا نے اقوام متحدہ کے امن مشنز...
کراچی پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کے سی ای او اور منیجنگ ڈائریکٹر مسٹر ہیروشی کاوامورا نے کہا ہے کہ...