کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے سنبھل میں شاہی مسجد کے معاملے پر مقامی عدالتوں کو کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسجد کمیٹی نے عدالت کے سروے کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر سپریم کورٹ نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسجد کمیٹی کو قانونی حقوق استعمال کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔
اسلام آباد آئی ایم ایف نے پاکستانی سول سروس سسٹم پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے سول سروس تقرریوں میں سیاسی...
اسلام آبادقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق نے پی آئی اے حکام کے خلاف رکن اسمبلی...
اسلام آبادسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پہلگام واقعہ کے باعث سفارتی کشیدگی میں اضافہ کی روشنی میں حکومتِ...
کراچیاورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا جبکہ شہری نے...
پیرس فرانس کے شہری نیزہ بازی میں حصہ لینے کےلئے پرعزم ، گئی سال قبل ملک عطا مرحومرئیس آف کوث فتح خان ضلع اٹک...
کراچی لیاری میں اسکول کے باہر سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سےاسکول کے 4 بچے زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق ،تفصیلات...
کراچیحروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا نے خطےّ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر اپنی پوری حر جماعت کو حکم...
کراچیاقرا یونیورسٹی کے زیر اہتمام نوجوانوں کو باوقار بنانے اور قومی ترقی کوفروغ دینے کے حوالے سے ڈیجیٹل یوتھ...