مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کو انتباہ دیا ہے کہ اپنے ملک کی کرنسی تبدیل کراتے وقت نامعلوم افراد سے رابطہ نہ کریں بلکہ لائسنس یافتہ منی چینجرز کی خدمات حاصل کی جائیں۔سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک سے عمرہ پر آنے والے زائرین اپنے سامان نقدی اور سفری دستاویزات کا خاص خیال رکھیں، وزارت نے کرنسی تبدیل کرانے کے حوالے سے عمرہ زائرین کو خصوصی طورپر احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت کا کہنا ہے کہ زائرین اپنے ملک کی کرنسی تبدیل کراتے وقت کسی انجان شخص کی باتوں میں نہ آئیں اور نہ ہی کرنسی تبدیل کرانے کے لیے ان کی خدمات حاصل کریں۔
کراچی سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی شروع سے متوازن خارجہ پالیسی رہی ہے،...
کراچی امریکا نے ایرانی یورینیم کے ذخائر روس منتقل کرنے کی تجویز مسترد کر دی،روسی صدارتی دفتر نے بتایا کہ یہ...
کراچی پوپ کا کرپشن کے خاتمے اور طاقتور طبقوں کے اثر سے نجات کا مطالبہ، جنگ نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر رہی ہے،...
کراچی ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ سندھ اسکولز انسٹیٹیوشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ میں والدین کی شکایتوں پر...
کراچی کراچی پولیس چیف آزاد خان نے مبینہ طور پر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث 6ایس ایچ اوز اور 3ہیڈ محرر سمیت 22...
کراچی ایراننے ’داخلی ضروریات‘ کو پورا کرنے کے لئے تمام پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات کو تا حکمِ ثانی...
کراچی ڈیموکریٹس کا ہیگسیتھ کیخلاف مواخذے کی پانچ دفعات پیش کرنیکا اعلان، امریکی وزیر دفاع پر طاقت کے غلط...
کراچی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 3ارب ڈالر کے نئے...