کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری و وزیراعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے چیف منسٹڑ انسپیکشن، انکوائری اینڈ امپلیمینیشن ٹیم وقار مہدی نے کہا ہے کہ پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب میں قوم کیلئے آئندہ کا لائحہ عمل ہوگا۔ وقار مہدی نے ڈسرکٹ سینٹرل میں یوم تاسیس کے موقع پر پیپلز پارٹی کی جانب سے مختلف شاہراہوں اور چوک پر لگائی گئی استقبالی کیمپوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف کیمپوں کا افتتاح کیا۔ وقار مہدی کا کہنا تھا کہ کل یوم تاسیس کے موقع پر ریلوے گراونڈ کالا پل مین کورنگی روڈ پر عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوگا، بلاول بھٹو زرداری بذریعہ وڈیو لنک پورے ملک میں بیک وقت لاکھوں عوام سے خطاب کریں گے۔
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے 2025 کی پہلی سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا، پی ٹی سی...
خیرپورپیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہےکہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے دریائے سندھ سے کینالز...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور کیخلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم چلانے کے...
ہرنائی ہرنائی سبی ریلوے سیکشن پر گزشتہ نو ماہ سے معطل ٹرینوں کی آمد رفت بحال ہو گئی ۔گزشتہ سال جون اور جولائی...
پیرس)رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) صدر حسن حسین ویلفر ایسوی ایشن فرانس صوفی اسکالر سید ڈاکٹر کمال حسین شاہ نے...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے دو ججوں کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کردی ہیں، قائم...
کراچی امریکا میں اسٹوڈنٹ ویزا اور خاص طور پر بھارت سمیت ایشیائی ممالک پر سخت پالیسیوں پر عمل درآمد کرنے کے...
اسلام آ باد وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے محکموں میں ریشنلائز یشن سے متعلق...