ازبک سفیر کی لاہور چیمبر ممبران کو ازبکستان کے دورہ کی دعوت

30 نومبر ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ازبکستان کے سفیر علی شیر توقتا یف نے لاہور چیمبر کے ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کو ازبکستان کے دورے کی خصوصی دعوت دی ہے۔