اے سی سی اے نے اپنی کامیابی کے 120 سال مکمل کر لئے

30 نومبر ، 2024

لاہور(خبر نگار) ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس کی جانب سے رواں ہفتے اے سی سی اے کی تخلیق کے 120سال مکمل ہونے کا جشن منایا جا رہا ہے۔