سونا 2لاکھ 77ہزار 300روپے تولہ ہوگیا

30 نومبر ، 2024

لاہور(نیوز رپورٹر)24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100روپے کے اضافہ سے 277300 روپے کی سطح پر آگئی۔فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 1800روپے کے اضافہ سے 237740 روپے کی سطح پر آگئی۔