برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

30 نومبر ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے کمی سے453 روپے رہی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے313روپے فی کلو فروخت ہوئی۔