ٹیپا ٹیمیں متحرک رہیں:ڈی جی

30 نومبر ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے نے ٹیپا ٹیموں کو شہر کی اہم شاہراہوں کی روڈ سائینج صاف اور بہتر بنانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے مین شاہراہوں سے غیر قانونی سائنیج بورڈ ہٹانے کا حکم دیا ۔