پشاور(ایجنسیاں ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہناہے کہ میرے اور بشری بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ‘ اس حوالے سے چلنے والی تمام خبریں محض پروپیگنڈا ہیں‘ہمارا مقصد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہے‘آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں خطاب کروں گا‘ خطاب میں جو کچھ ہوا، مستقبل میں کیا کرنا ہے وہ بتاؤں گا۔جمعہ کو پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمارے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے ہیں‘جو کچھ ہوا اور مستقبل میں کیا کرنا ہے اس بارے میں بتائوں گا۔
اسلام آباداتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کے درمیان اگست 2019 میں ہونے والا معاہد ہ سامنے آگیا ۔اتحاد تنظیمات...
اسلام آ باد مدارس بل کی منظوری میں تاخیری حربے بیرونی دباؤ کا نتیجہ ہیں۔ دینی مدارس کو قومی دھارے میں لانے...
کراچی چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی نےکہا ہے کہ مدارس کے معاملے کو سیاست کی نذر نہیں ہونا...
لاہورجعلساز نادرا کے نام پر تمام تر دستاویزاتی سہولیات گھر کی دہلیز پر دینے کی آڑ میں ڈیٹا حاصل کرنے لگے،...
اسلام آباد جیسا کہ پاکستان کی معیشت بحالی کے امید افزا اشارے دکھا رہی ہے، پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے میں...
کراچیسینیٹر فیصل واوڈا ایم کیو ایم کے مرکزی آفس بہادرآباد، کراچی پہنچ گئے جہاں انہوں نے ایم کیو ایم کے...
اسلام آبادعلی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی دونوں جھوٹے ہیں، ایک نے حلف لیا تھا کہ میں جب تک بانی چیئرمین کو...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے تحفظات پر مذاکرات کرنے کیلئے...