کراچی(این این آئی)پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل)نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ پی پی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کوخط لکھ کرآگاہ کردیا۔ترجمان کے مطابق کنویں سے ایک کروڑ 24 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس یومیہ نکلے گی، کنویں سے یومیہ 196 بیرل خام تیل بھی حاصل ہوگا۔دریافت میں پی پی ایل کا حصہ63فیصد اور ماری پیٹرولیم کا32فیصد ہے، کنویں میں سندھ اوروفاقی حکومت بھی ڈھائی ڈھائی فیصد کی حصہ دارہیں۔
کراچی برطانوی وزیر اعظم کیخلاف بغاوت میں شدت، مزید وزرا مستعفی،80 سے زائد لیبر ارکان پارلیمنٹ نے استعفے کا...
کراچی پاکستان کا آبنائے ہرمز کے بحران کے باعث روس سے تیل کی درآمدات بڑھانے کا فیصلہ، ماسکو میں پاکستان کے...
لاہور وزیراعظم اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈا، پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا جامع جائزہ۔ اصلاحاتی پروگرام کے...
اسلام آباد حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے...
کراچی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کروانے...
راولپنڈی وزیر اعلی ٰسہیل خان آفریدی نے کہاہے کہ واحد حل سڑکوں پر آنا ہے اور اس کی تیاری جاری ہے، ہماری...
اسلام آباد نو ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی ریکارڈوصولی ایک ہزار دو سو پانچ ارب اٹھارہ کروڑروپے پر پہنچ...
اسلام آباد احسن اقبال نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت ان صوبوں کے لیے مراعات متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے جو...