کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرسینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہے کہ میں نے کہا تھا بشریٰ بی بی پارٹی میں سیاست او ر قبضہ کریں گی۔ بانی چور اور بے ایمان نہیں تھے،بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد ایسے ہوگئے،بشریٰ بی بی ڈی چوک آکرخان کے لئے جان دینے کو تیار تھیں ،سب سے پہلے گنڈا پور اور بشریٰ بی بی بھاگے، اگر بیگم جاکر بانی کوکچھ کھلا پلا دیں تو ریاست ذمہ دار نہیں ہوگی۔بانی پی ٹی آئی کو بچانے کے لئے ان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرائیں،میزبان شاہزیب خانزادہ نے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈی چوک دھرنے میں ناکامی کے بعد تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیا رکرتے جارہے ہیں۔پارٹی کی کو رکمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاسوں میں ناکامی کے کرداروں کا تعین کیا جارہا ہے ۔ استعفے سامنے آرہے ہیں، استعفوں کی غیر معمولی وجوہات سامنے آرہی ہیں۔سابق وفاقی وزیرسینیٹر فیصل واوڈا نےکہا کہ میں نے کہا تھا بشریٰ بی بی پارٹی میں سیاست او ر قبضہ کریں گی۔
اسلام آباد پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر منیر احمد خان کی طرف سے براہ...
اسلام آبادوفاقی اور صوبائی قانون ساز اداروں کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے اور قانون سازی کے عمل میں درپیش...
لاہور پنجاب نے جی ایس پی پلس سٹیٹس فریم ورک کے تحت اقوام متحدہ کے کنونشنوں کے ساتھ اپنی صف بندی کی عکاسی کرتے...
اسلام آ باد سرکاری افسران کی گریڈ 18 سے 19 میں ترقی کیلئے لازمی مِڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد افسران میں...
اسلام آباد جے ایس بنک کے ایمبیسیڈر علی جہانگیر صدیقی سمیت ایک اعلیٰ سطح کے غیر ملکی سرمایہ کاروں ، بزنس...
راولپنڈیچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کاکہناہےکہ ڈی چوک سے لاپتا 200 افراد کی فہرست تیارکرلی گئی ہے ‘رپورٹ...
اسلام آباد حکومت اور پاکستان پیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹیوں کے پہلے اجلاس میں سنجیدہ امور کے ساتھ ساتھ گلے...
اسلام آباد قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز منگل شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا ۔ آج...