قادرپورراں، لیبرانسپکٹر کی چائلڈ لیبر کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی

30 نومبر ، 2024

قادرپورراں(نامہ نگار) ڈائریکٹر جنرل لیبر ویلفیئر پنجاب (لاہور) سیدہ ام کلثوم حئی اور ڈائریکٹر لیبر ملتان ڈویژن ملتان رانا جمشید فاروق کی ہدایت پر لیبر انسپکٹر ازکیٰ سلیم آہیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چائلڈ لیبر کے خلاف قانونی کارروائی کی خلاف ورزی کرنے پر مالکان کے خلافFIR درج کروائی گئیں ۔