ملتان (سٹاف رپورٹر) سکولوں کو پرائیویٹائز کرنے کےلئے دوسرے مرحلے کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی آج 30نومبرآخری تاریخ ہے بتایا گیا ہے کہ پبلک سکول ری آرگنائزیشن پروگرام فیز 2 کے لےئے درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تایخ ہے جس کے بعد سکروٹنی کا عمل شروع کردیا جائے گا پیف حکام نے درخواستیں دینے والوں کو ہدایت کی ہے کہ آن لائن درخواست کا پرنٹ لیں اورمخصوص جگہ پر دستخط کریں شناختی کارڈ اور تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ کاپیاں لف کریں جمع شدہ فیس کی اصل رسید، اصل پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ اور اصل بیان حلفی لف کریں تجر بے کا سرٹیفکیٹ دیے گئے نمونے کے مطابق جمع کروائیں۔
کہروڑپکا بیلٹ پیپر پھاڑنے کا الزام ۔امید وار سمیت 10افراد کے خلاف مقدمہ درج۔رانامنظوراحمدایڈووکیٹ نے بطور...
ملتان پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے طلباکی ویری فکیشن کیلئے کمپلینٹ سیل قائم کردیا،پیف نےآن لائن سٹوڈنٹ ویری...
کوٹ ادو تھانہ صدرکوٹ ادو پولیس کو اطلاع ملی کہ موضع بیٹ انگڑامیں مرغوں کی لڑائی پر مختلف شہروں سے آنے والے...
لودھراں معلم پر 7 سالہ شاگرد سے زیادتی کا الزام، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا درستی والا کے...
ملتان ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا احتجاج حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کہاں...
ملتانکونسلرز اتحاد ضلع ملتان کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر محمد اکرم شاد کنونیئر کونسلرز اتحاد ضلع ملتان...
ملتان ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے خاتون کو زیادتی کا نشا نہ بنا نے اور قتل کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملوث ملزم...
ملتانسپیریئر کالج کے پرنسپل وسیم قمر عدیل نے کہا ہے سپیریئر گروپ آف کالجز طلباء و طالبات کی تربیت کا ضامن...