ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ الپہ کے علاقے مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،خاتون سمیت دوافراد زخمی، نشتر ہسپتال منتقل ،بند بوسن سے محمد نظر نے پولیس کو اطلاع دی کہ گھر میں اہلخانہ کے ہمراہ موجود تھا کہ اچانک ملزم اورنگزیب نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ گھس آیا اور فائرنگ شروع کردی ،ایک فائر میری اہلیہ شہناز بی بی کو لگا اور مجھے پسٹل کا بٹ مارکر لہولہان کردیااور ملزمان فرار ہوگئے۔
ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،کسٹم اہلکاروں پر حملے اور منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم...
جہانیاں نواحی گاؤں 147 ٹن آر میں ناجائز تعلقات کے شبہ میں بیوی کو قتل کرنے والے خاوند اور اس کے ساتھی کو...
ملتان ٹکٹس کی وصولی میں بے ضابطگیاں، اسسٹنٹ ڈائریکٹر والڈ سٹی معطل، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ملتان نے...
راجہ رام موٹرسائیکل کی ٹکر سے خاتون اور بچی سمیت 3 افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق بہاول ہاؤس بستی داد روڈ پر...
ملتان ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی، موبائل فونز اور قیمتی اشیا سے محروم‘ پولیس نے لوٹ مارکے...
شجاع آباد اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ثنا رام چندر کی سربراہی میں اہم اجلاس، محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے روٹس...
ٹھٹھہ صادق آباد‘ جہانیاں ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی اڈا پل 14 پر آتش بازی کے سامان کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے...
مظفرگڑھ وسندیوالی کے قریب قیدیوں کی سکیورٹی کے بغیر ہتھکڑیوں میں جکڑے ہوئے قیدیوں کی وین میں سفر کی ویڈیو...