لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 6ایڈیشنل رجسٹرارز کے تبادلے کردئیے ، نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار علی زمان کا جوڈیشل برانچ بہاولپور سے ٹربیونلز اینڈ کوارڈینیشن پرنسپل سیٹ لاہور ہائیکورٹ ،ایڈیشنل رجسٹرار محمد شہباز ٹربیونلز اینڈ کوارڈینیشن لاہور ہائیکورٹ سے جوڈیشل برانچ بہاولپور ،ایڈیشنل رجسٹرار شہباز اشرف کا ایچ آر برانچ سے پروکیورمنٹ برانچ ،ایڈیشنل رجسٹرار محمد ناصر کا پروکیورمنٹ برانچ سے ایچ آر برانچ ،ایڈیشنل رجسٹرار سجاد احمد کا آڈٹ برانچ سے بلڈنگ اینڈ مینٹیننس برانچ اورایڈیشنل رجسٹرار مرزا انعام اللہ بیگ کا بلڈنگ اینڈ مینٹیننس برانچ سے آڈٹ برانچ تبادلہ کردیا گیا ۔
اسلام آباد وائٹ ہاؤس کے سینئر عہدیدار جان کربی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ برسوں کے دوران انسداد...
اسلام آباد قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور...
اسلام آباد نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کی حکومت نے شہباز شریف کی...
اسلام آباد پاکستان میں غذائی قلت سے قومی معیشت کو سالانہ 17ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، پاکستان میں پانچ سال...
کراچی جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک “ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے چیف وہپ مسلم لیگ نون قومی اسمبلی...
اسلام آباد امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈ بینک کیساتھ طویل المدتی...
ملتان آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی گئی، پنجاب بھر میں آفٹرنون سکولوں کے...
لاہور پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے 84ہندو یاتری اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس بھارت چلے گئے۔...