پشار ( آن لائن )تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سانحہ ڈی چوک کے بعد عمران خان رہائی کی تحریک مزید تیز ہوگئی، جعلی حکومت اگر سمجھتی ہے کہ سفاکیت سے تحریک کمزور ہوگئی تو یہ ان کی بھول ہے، ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں عمران خان رہائی تحریک مزید زور پکڑے گی، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی قیادت پر سب کا پورا اعتماد ہے، سفاکیت کامظاہرہ کرکے جعلی حکومت نے اپنے پائوں پر خود کلہاڑی ماری ہے، جعلی حکومت خوفزدہ ہے، ظلم ہمیشہ خوفزدہ لوگ کرتے ہیں،معصوم کارکنوں کا خون جعلی حکومت کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائے گا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...