حیدرآباد (اے پی پی) بھارتی فوجیوں نے ریاست تلنگانہ میں قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے کم از کم سات افراد کو ایک جعلی مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ریاست کے ضلع ملوگو کے علاقے ایتیریباگاران میں فوجی آپریشن کے دوران سات قبائلیوں کو ایک جعلی مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ پولیس نے ہلاک ہونے والوں کو مائونواز نکسلی تحریک کے ارکان قراردیاہے۔ مائونوازبھارت سے ایک علیحدہ ریاست کا مطالبہ کررہے ہیں۔چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، اڑیسہ، مغربی بنگال، آندھرا پردیش اور مہاراشٹر سمیت کئی بھارتی ریاستوں میں سرگرم مائو نواز اور مارکسی تحریکیں 1947سے بھارتی تسلط سے آزادی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...