اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر،نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم محمد شہباز شریف،چیئرمین سینٹ سید یوسف رضاگیلانی،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے متحدہ عرب امارات کے 53ویں قومی دن کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی قیادت میں ترقی کی بے مثال منازل طے کی ہیں،وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کہا ہے کہ ہمیں متحدہ عرب امارات کے ترقی اور خوشحالی کے شاندار سفر پر فخر ہے جو شیخ زاید بن سلطان النہیان مرحوم کی دانشمندی اور فہم و فراست کی وجہ سے ممکن ہوا۔ انہوں نے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات دوستی زندہ باد! ۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے یو اے ای کی قیادت اور عوام کو قومی دن کی خوشیوں پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مثالی اور برادرانہ ہیں۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یو اے ای کا انتہائی تیزی سے ترقی کی منازل طے کرنا قابل تحسین ہے۔
کوئٹہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن رد الفتنہ تھری کے تحت بلوچستان کے علاقے مستونگ کردگاپ میں فتنہ...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ہتھکنڈوں سے باز رہے، بیس ستمبر کو...
اسلام آباد 11.8 ملین گاڑیوں کے صارفین کیلئے75ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج کی تجویز، موٹر سائیکل، رکشہ صارفین...
اسلام آ باد خطےمیں کشیدگی اور غیریقینی صورتحال کے باوجودرواں مالی سال کے کےابتدائی دو ماہ کے دوران پاکستان...
اقوام متحدہپاکستان کے نامزد نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ کسی ملک کیخلاف نہیں،مشترکہ...
دبئیبھارت کی گندی سیاست کھیل کے میدان کو داغدار کر گئی اور بھارتیمردوں کی ٹیم کی طرح خواتین کرکٹ ٹیم نے ایشیا...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےامن و امان کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظرخیبرپختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع کو...
انصار عباسیاسلام آباد:متعلقہ حکام کے ساتھ پس پردہ ہونے والی بات چیت سے معلوم ہوا ہے کہ نئے صوبوں اور انتظامی...