کراچی(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش نے 40 سال بعد عازمین حج کو سمندری راستے سے بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔اگلے سال کا حج سیزن چار سے 9 جون کے درمیان ہو گا، اس دوران سمندر کے راستے عازمین کو بھیجنا شروع کرنے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے بنگلہ دیشی حکام حج پیکج کے اخراجات کم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔وزارتِ مذہبی امور کے ایڈیشنل سیکرٹری مطیع الاسلام نے بتایا ہم ان عازمین کے لئے نئے حج پیکج کا اعلان کریں گے جو سمندری راستہ اختیار کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، یہ نیا سمندری راستہ حج کوٹہ پورا کرنے میں ہماری مدد کرے گا۔
کراچی کہکشاں میں پہلی بار قدرتی شکر دریافت، زندگی کی ابتدا سے متعلق اہم راز بے نقاب،دودھیا کہکشاں کے قریب...
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے پیش نظر...
ریاضتوانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر پاک سعودیہ اتفاق۔ وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم نے روز اول سے ہی گورنر ہاؤس کے دروازے تمام شہریوں کیلئے ان...
کراچی صدر ٹرمپ کے بیٹوں کی دفاعی ٹیکنالوجی میں بھاری سرمایہ کاریمفادات کے ٹکراؤ پر سوالات، پینٹاگون سے...
پشاور ٹانک میں جنڈولہ وانا روڈ پر تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود میں پویس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکے کے نتیجے...
کراچیدنیا کا ایک سب سے بڑا کنٹینر بحری جہاز اتوار کو کراچی پورٹ پر پہنچا۔ اس جہاز کی آمد پاکستان کے بحری شعبے...