اسلام آباد (فاروق اقدس)آئندہ ماہ دوسری مرتبہ امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اپنے پہلے دور صدارت کے آخری دنوں میں اپنے داماد جیرڈ کشنر کے والد چارلس کشنر کو معافی دی تھی۔ماضی میں صدر بائیڈن کی تقلیدکرنے والے ڈونلڈ آج ان کے فیصلے پر تنقید بھی کر رہے ہیں ،ٹرمپ نے دیگر جن لوگوں کو معافی دینے کا اعلان کیا ان میں سابق نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر مائیکل فلن، سابق کمپیئن مینیجر پؤل منافورٹ، سابق چیف اسٹریٹیجسٹ اسٹیو بینن اور انتخابی مہم میں معاون جارج پاپاڈوپولس بھی شامل تھے تاہم اس کے باوجود امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کے اس اقدام کو اختیارات کے غلط استعمال اور نا انصافی سے تعبیر کیا۔
اسلام آباد وفا قی وزراء طارق فضل چوہدری اور طلا ل چوہدری ، بلال اظہر کیانی ،رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ...
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20 جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
اسلام آباد آزاد کشمیر انتخابات ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے انتخابی جلسوں سے خطاب...
لاہور چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے مولانا فضل الرحمان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔حافظ...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کشمیری یوم الحاق پاکستان پر خصوصی پیغام میں کہاہے کہ 19 جولائی 1947 کو...
لاہور،فیصل آباد حساس ادارے نے بجلی چوری اور فراڈ کیس میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک بڑے صنعت کار مالک...