راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے، خبر نگار خصوصی) پیر کو بھی صدر تا فیض آباد میٹرو بس سروس بند رہی۔میٹرو ٹریک کی مینٹی نینس کے باعث 28نومبر سے یکم دسمبر تک میٹرو بس سروس بند رکھنے کا اعلان ہوا تھاتاہم کام مکمل نہ ہونے کے باعث پیر دو دسمبر کو بھی میٹرو بس سروس صدر تا فیض آباد تک بند رہی۔میٹرو ذرائع کے مطابق آج منگل سے میٹرو بس سروس صدر تا سیکرٹریٹ آپریشنل ہوجائے گی۔ دریں اثناء ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے میٹرو بس کوریڈور کے جاری مرمت کے کام کا جائزہ لیا۔
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے7چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر کے متعلقہ تھانوں کے...
راولپنڈی، چکوال تھانہ دھمیال کے علاقہ میں 46سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا، گرجا روڈ پر لکھن موڑ کے قریب جھگڑے کے...
راولپنڈی خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے...
راولپنڈی،گوجر خان راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں 2مبینہ پولیس مقابلوں میں 2ملزمان ہلاک اورایک کانسٹیبل زخمی...
اسلام آباد پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس نے کولمبو سری لنکا میں...
راولپنڈی ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی و سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر سے...
اسلام آباد آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل نے اپنے مطالبات کی حمایت میں جمعرات کو وزارت خزانہ کیو...
راولپنڈی راولپنڈی میں19سال زیر تعمیر4سو بستروں کے منصوبہ مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر ہسپتال کو چلڈرن ہسپتال کے...