راولپنڈی (خبر نگار خصوصی ) راولپنڈی کینٹ بورڈ کے علاقہ رینج روڈ کی سڑک تباہ حالی کا شکار ہو گئی۔ جگہ جگہ گڑھوں سے ٹریفک کا نظام بھی بری طرح متاثر ہونے لگا جبکہ حادثات بھی معمول بن گئے۔ رینج روڈ پر صبح سے رات گئے تک شہری خریداری کی غرض سے آتے ہیں جبکہ ملازمت پیشہ افراد صدر اور اسلام آباد جانے کیلئے اسی مین سڑک کا استعمال کرتے ہیں جو ٹریفک جام سے بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ رینج روڈ پر موجود بعض سروس اسٹیشنوں کا ناقص سیوریج نظام بھی سڑک کی تباہی کا باعث بن رہا ہے۔ عوامی حلقوں نے کینٹ بورڈ حکام سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا۔
اسلام آبادراولپنڈی مری روڈ پر واقع یورولوجی ہسپتال کی ملکیتی اراضی کی گلی پر سرکاری محکمہ میونسپل...
حطار،پنڈی گھیبضلع راولپنڈی میں مختلف واقعات،3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حطار میں نوجوان قتل،کار اور ٹرک حادثے میں...
راولپنڈی ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستان نارتھ امریکہ کے صدر ڈاکٹر راؤ بابر سے کالج آف فزیشنز اینڈ...
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے7چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر کے متعلقہ تھانوں کے...
راولپنڈی، چکوال تھانہ دھمیال کے علاقہ میں 46سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا، گرجا روڈ پر لکھن موڑ کے قریب جھگڑے کے...
راولپنڈی خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے...
راولپنڈی،گوجر خان راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں 2مبینہ پولیس مقابلوں میں 2ملزمان ہلاک اورایک کانسٹیبل زخمی...
اسلام آباد پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس نے کولمبو سری لنکا میں...