اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار ) ایف آئی اے نے بھتہ خوری اور قتل کی دھمکیاں دینے میں ملوث اشتہاری ملزم ذیشان انورکو سعودی عرب سے جبکہ انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم خاور شہزاد کو عمان سے واپسی پر اسلام آباد ائر پورٹ سے گرفتار کر لیا ۔ ذیشان انور گزشتہ 3 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھاملزم کے خلاف تھانہ گھکڑ منڈی گجرانوالہ میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ خاور شہزاد کو عمان سے اسلام آباد ائرپورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ملزم اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کو مطلوب تھا۔
اسلام آباد وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جرائم کے انسداد اور جرائم...
اسلام آ باد آج مورخہ 12 اپریل بروز اتوار سی ڈی اے ایم سی ائی کے زیر اہتمام مارگلہ بازار ایچ نائن اور جی ٹین...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مغل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایران اور امریکہ کے...
گوجرخانپنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ طلبہ کو جدید تعلیم کے حصول اور...
راولپنڈی ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے انگلینڈ...
اسلام آباد انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد...
حطارخانپور پولیس قتل کے مقدمہ میں مطلوب گرفتار ملزم کی دوران حراست ہلاکت،مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد ملزم کو...
اسلام آباد تھانہ لوہی بھیر پولیس نے سپا سینٹرز کی آڑ میں جاری غیر اخلاقی سرگرمیوں کا پردہ چاک کر دیا۔ ایس...