سرائےعالمگیر(نامہ نگار) حادثہ میں جاں بحق دولہے کو سپردِ خاک کر دیا گیا ۔ نواحی گاؤں بولانی کے رہائشی راجہ طاہر پرنس کے سپین پلٹ بیٹے راجہ اسامہ کی شادی دوروز قبل ہوئی تھی ۔راجہ اسامہ اپنی دلہن، سالی ، سسر اور دو خواتین سمیت کار میں جا رہا تھا جب وہ ٹبی ٹاواں کے قریب پہنچے تو تیز رفتاری کے باعث گاڑی نہر اپر جہلم میں جا گری جس میں اسامہ اپنی سالی سمیت لقمہ اجل بن گیاجبکہ گاڑی میں سوار دیگر افراد کو ریسکیو1122 کے عملہ نے بچا لیا ۔
اسلام آبادراولپنڈی مری روڈ پر واقع یورولوجی ہسپتال کی ملکیتی اراضی کی گلی پر سرکاری محکمہ میونسپل...
حطار،پنڈی گھیبضلع راولپنڈی میں مختلف واقعات،3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حطار میں نوجوان قتل،کار اور ٹرک حادثے میں...
راولپنڈی ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستان نارتھ امریکہ کے صدر ڈاکٹر راؤ بابر سے کالج آف فزیشنز اینڈ...
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے7چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر کے متعلقہ تھانوں کے...
راولپنڈی، چکوال تھانہ دھمیال کے علاقہ میں 46سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا، گرجا روڈ پر لکھن موڑ کے قریب جھگڑے کے...
راولپنڈی خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے...
راولپنڈی،گوجر خان راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں 2مبینہ پولیس مقابلوں میں 2ملزمان ہلاک اورایک کانسٹیبل زخمی...
اسلام آباد پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس نے کولمبو سری لنکا میں...