کوٹلی ستیاں(نمائندہ جنگ)کوٹلی ستیاں روڈ پر دو حادثات میں10افراد زخمی ہو گئے۔ ملوٹ ستیاں روٹ کی مسافر ویگن نمبر 1768 چغتان موڑ کے قریب الٹ گئی جس سے دس سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ۔ دوسرے واقعے میں چھینٹ کے قریب ڈمپر مکان کی چھت پر چڑھ گیا جس سے مکان کو جزوی نقصان پہنچا۔
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 9موٹرسائیکلوں ،بھاری مالیت کے طلائی زیورات ،موبائل...
راولپنڈی فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 43/44 ویں بیچ نے اپنا پروگرام مکمل کرلیا، آئی جی پنجاب...
راولپنڈی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق نے ایوانِ صدر کا دورہ کیا، جہاں...
راولپنڈی لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات فروشوں کوگرفتار کرکےساڑھے 18 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی گئی ،تھانہ...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس تنویر احمد شیخ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن میں 22 مشکوک افراد کوحراست میں لے...
راولپنڈی اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن میں 10 ملزموں کوگرفتار کر...
راولپنڈی راولپنڈی پولیس کے غازی کانسٹیبل محمد زبیر انتقال کرگئے ، وہ بغرض علاج معالجہ پی او ایف ہسپتال واہ...