دیوان سید آل حبیب علی کی ہمشیرہ سپرد خاک

03 دسمبر ، 2024

O۔ سجادہ نشین اجمیر شریف خواجہ دیوان سید آل حبیب علی خان کی ہمشیرہ اور سید آل اظہر آنس کی زوجہ کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ درگاہ معلی گلشن سلطان الہند میں ادا کی گئی جس میں مشائخ عظائم‘ علماء کرام اور مریدین نے شرکت کی۔