اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) محکمہ کسٹم حکام نے اسلام آباد انٹر نیشنل ائر پورٹ پر 14 قیمتی موبائل فون دبئی سے پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔مسافر معروف شاہ دبئی سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ پہنچااور اس نے ایک شاپنگ بیگ جس میں 14موبائل فون تھے ایک سکیورٹی اہلکار کے حوالے کئے۔ سیکورٹی اہلکار نے موبائل فون کو اپنی جیکٹ میں چھپا لیااور وہاں سے انٹرنیشنل ڈیپارچر لائوج کےذریعےفرار ہونے کی کوشش کی۔کسٹم نے سمگل کی جانیوالی اشیاء کو ضبط کر لیا ۔
راولپنڈی 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے دو ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے...
کلر سیداں کلر سیداں کے نواحی علاقہ کی15 سالہ کلاس نہم کی طالبہ پرچہ دینے کے بعد مبینہ طور پر غائب ہو گئی ۔...
بزرگ عزادار ، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ علاقہ چونترہ کے رہنما چوہدری زلفقار علی کی زوجہ ، چیئرمین نگران کونسل...
راولپنڈی مطلوب گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرکےشہریوں سے امانتاً لی گئیں 3 کاریں برآمد کرلی گئیں...
راولپنڈی راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 10 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ شراب،چرس برآمد کی ،چیک ڈس آنر...
راولپنڈی ملک میں زچہ و بچہ کی صحت کے نظام کو مزید مؤثر اور جدید بنانے کے لیے ہیلتھ سروسز اکیڈمی اور محکمہ صحت...
راولپنڈی میٹروسٹیشن کے واش روم کی ٹوٹیاں چوری کرلی گئیں ،تھانہ سٹی کونعمان پرویزنے بتایاکہ میٹروسٹیشن...
راولپنڈی ڈی آئی جی اسلام آ باد جواد طارق نے انڈسٹریل ایریا زون کے افسران سے میٹنگ کی ،میٹنگ میں ایس پی...