اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے فرانس میں مقیم پاکستانی صحافی یونس خان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ صدارت حاجی نواز رضا نے کی جبکہ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ‘ صدر نیشنل پریس کلب اظہر جتوئی‘ سیکرٹری نیئر علی‘ آر آئی یو جے دستور کے صدر رانا کوثر علی‘ جنرل سیکرٹری راحیل نواز سواتی‘ سینئر نائب صدر ایوب ناصر سمیت رازق بھٹی‘ عارف ملک‘ اویس لطیف‘ عثمان جبار خان‘ طارق چوہدری‘ امجد صدیق اور سابق پریس قونصلر فرانس طاہر خوشنود شریک تھے۔ اس موقع پر شرکاء نے یونس خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
راولپنڈی تاجر برادری نے ہر مشکل گھڑی میں اپنی ذمہ داری ادا کی ہے، یہ بات وائس چیئرمین انجمن تاجران کمرشل...
راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں ریٹائر ہونے والے انسپکٹر اصغر علی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد...
راولپنڈی منہاج القران کے زیر اہتمام منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈنمارک کے تعاون راولپنڈی میں بیروز گارافراد میں...
اسلام آباد انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری 7موٹرسائیکلوں ، طلائی زیورات،موبائل فونز،نقدی اور دیگراشیاء سے محروم...
راولپنڈی 4روزہ انسداد پولیو مہم میں راولپنڈی پولیس کے 1000کے قریب افسران و اہلکار سیکورٹی فرائض سرانجام دے رہے...
راولپنڈی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر راولپنڈی میں عوامی سہولت کے لیے میت منتقلی فری سروس کا...
راولپنڈی حافظ قرآن کو اغواکرلیاگیا، تھانہ صادق آباد کوعامر رضاہاشمی نے بتایاکہ میرا بھائی حافظ یاسر...