16سماج دشمن پکڑےگئےمنشیات اور اسلحہ بھی برآمد

03 دسمبر ، 2024

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نےمختلف واقعات میں 4ملزموں کو گرفتار کرکے چار پستول برآمد کرلئے ۔ 5ملزموں چرس اور شراب بھی برآمد کرلی گئی۔گوجرخان پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 7 قمار بازوں سے داؤ پر لگی رقم 32ہزار 720 روپے برآمد کر لئے۔