راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )تھانہ ٹیکسلا پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ارباز گینگ کوگرفتار کرکے مختلف علاقوں میں بائیکیا رائیڈر سے چھینے گئے 7موٹر سائیکل، 2 موبائل فون، 38ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا۔گرفتار ملزمان میں ارباز، اسامہ، سالار، عمر اور فہد شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان بائکیا بک کرواتے اورگن پوائنٹ پر موٹرسائیکل و نقدی چھین لیتے تھے۔ ریس کورس پولیس نے بھی ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث2 رکنی گینگ کے ملزمان میں آصف اور فیصل کو گرفتار کر کے مسروقہ رقم ایک لاکھ 58 ہزار روپے، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
اسلام آباد فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے گرین انکلیو ون ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرہ الاٹیز اور...
راولپنڈی 2رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتار کر کے3موٹر سائیکل، 2موبائل فون اور رقم برآمد کر لی گئی، تھانہ مورگاہ...
راولپنڈی جڑواں شہروں کے شہری مختلف وارداتوں میں 8موٹر سائیکلوں، طلائی زیورات ،موبائل فونز،انقدی اور...
راولپنڈی 5رکنی بین الصوبائی کار لفٹر گینگ کوگرفتار کرکے 3مسروقہ کاریں برآمد کر لی گئیں، ملزمان گاڑیاں چوری...
اسلام آباد ماہرین معیشت نے کہا ہےکہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیرف میں کمی کے دوسرے مرحلے سے یکم...
راولپنڈی لوہی بھیر میں کھیلتے ہوئے فائر لگنے سے نوعمر لڑکا جاں بحق ہو گیا، عبدالرحمٰن کیخلاف قتل کا مقدمہ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایف آئی اے بھرتی ٹیسٹ میں جعل سازی کی کوشش کرنے والے 2نااہل امیدوار وں کو گرفتار کر...
راولپنڈی راو لپنڈی کے سینئررکن ، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ راولپنڈی ریجن کے سیکرٹری جنرل شوکت عباس جعفری مرحوم...