اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف ’’ون واٹر سمٹ‘‘ میں شرکت کیلئے آج اور کل ( 3 اور 4 دسمبر ) سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم شہباز شریف کا رواں برس کے دوران سلطنت کا 5واں دورہ ہوگا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب، فرانس، قازقستان اور عالمی بینک کے اشتراک سے منعقدہ سمٹ کا مقصد عالمی تعاون کو فروغ دینا اور اعلیٰ سطح پر سیاسی وعدوں کے ذریعے آبی وسائل کے انتظام کیلئے مربوط بین الاقوامی نقطہ نظر کو فروغ دینا ہے، وزیراعظم سربراہی اجلاس میں کلیدی خطاب کریں گے ،سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی دوطرفہ ملاقاتیں اور مصروفیات بھی متوقع ہیں۔
اسلام آباد پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل میں مبینہ قواعد و ضوابط کے برعکس نئی آسامیوں کی تخلیق پر سابق...
کراچی ویٹول نے پاکستان میں بنکرنگ آپریشنز کیلئے دو بڑے بنکرنگ بارجز تعینات کر دیے، گوادر میں پہلی کامیاب...
اسلام آباد وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بنگلہ دیش میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے...
اسلام آباد آڈٹ حکام نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کی انتظامیہ نے جولائی 2022 سے جون...
اسلام آباد راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج...
اسلام آباد چیف ایگزیکٹیو آئیسکو انجینیر چوہدری خالد محمود نے شہریوں سے کہا ہے کہ شدید بارش اور آندھی کے...
اسلام آباد وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ادارے پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کی گریڈ 20کی افسر...
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے بلوچستان میں نئے اضلاع اور...