اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60ہزار سے کم ہوکر 58ہزار 487پرپہنچ گئی ،گزشتہ پندرہ دنوں میں674 مقدمات مزید کم ہوئے ہیں،سوموار کے روزسپریم کورٹ کی جانب سے ،16سے 30نومبر تک زیر التواء مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ،رپورٹ کے مطابق گزشتہ پندرہ دنوں میں674 مقدمات مزید کم ہوئے ہیں،جس کے بعد عدالت میں سول مقدمات 31 ہزار 458 اور فوجداری 10 ہزارجبکہ 208 اپیلیں ، 18 از خود نوٹس مقدمات ، 2209سول نظرثانی کی درخواستیں،ایچ آر سیل کی136 درخواستیں جبکہ 3 ہزار 251 جیل پیٹیشنز زیر التوا ہیں،یاد رہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے وقت سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئی تھی۔
اسلام آباد پاکستان فلور ملز ایسوسی اییشن کے چیئرمین پنجاب ریاض اللہ خان کی صدارت میں ایک سو سے زائد فلور...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...
پشاورلکی مروت میں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد پاکستانی میڈیکل گریجویٹس نے عالمی سطح پر ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے رواں سال امریکہ کے...
راولپنڈی نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پرتین برسوں میں سخت سکروٹنی کے دوران 39 ہزار 786 مسافروں کو آف لوڈ کیاگیا۔...
اسلام آباد ڈاکٹر مصدق ملک کامون سون سیزن سے قبل موسمیاتی تیاریوں اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات پر زور دیتے...
کراچی تجزیہ کاروں ڈاکٹر قمر چیمہ، مظہر عباس ، عمر چیمہ اور فخر درانی نے کہا ہے کہ ایران کو ٹرمپ کے بیانات پر...
لاہور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے خبردار کیا کہ ملک میں لسانی گروہ دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں،...