لاہور(رب نواز خان) پنجاب حکومت نے لاہورنالج پارک کمپنی کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اربوں روپےکے فنڈز کے باوجودکمپنی اپنے مقاصد حاصل نہ کر سکی۔ نالج پارک میں اکیڈمک زون، ریسرچ ٹیکنالوجی زون ، بزنس زون اور سپورٹس کمپلیکس تعمیر کیے جانے تھے۔نالج پارک کمپنی کی بیدیاں روڈ لاہور میںواقع 852 ایکڑ زمین سی بی ڈی کے سپرد کر دی گئی۔
کراچی امریکی حملوں سے ایرانی جنوب میں مشکلات ، حکومت مخالف احتجاج نہ ابھر سکا۔ عوام نے مسائل کا ذمہ دار ٹرمپ...
کراچی ٹرمپ کا قطری تحفے میں ملنے والے ایئر فورس ون کی مزید اپ گریڈیشن کا اعلان، سکیورٹی خدشات پر طیارہ جدید...
کراچی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش، 156 برس بعد کسی حاضر سروس نائب صدر کے ہاں بچے کی...
کراچی پینٹاگون نے اردن میں ایرانی حملے میں ہلاک ہونے والے دو امریکی فوجیوں کی شناخت جاری کردی۔ 25 سالہ فرسٹ...
اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان ریلوے میں اعلی سطح پر وی آئی پی کلچر کے مکمل خاتمے کا...
دبئی میڈرڈ میں فٹبال شائقین کے جوش نے زمین کو بھی ہلا دیا،سرکاری زلزلہ پیما سینسر میں سرگرمی ریکارڈ۔ تفصیلات...
دبئی غزہ ، ارجینٹنا سے علامتی فائنل میچ اسپین نےجیت لیا۔ اسرائیلی حملوں میں معذور ہونے والے فلسطینی فٹبالرز...
اسلام آباد پاکستان نےایل این جی کا ایک اوراسپاٹ کارگوخرید لیا ۔ذرائع کے مطابق یہ جولائی کی سپلائی کے لیے...