پرانی مچھلی منڈی کی شہر سے باہرمنتقلی دکانداروں کو کام سے روکنے کیخلاف درخواستوں پرضلعی انتظامیہ سےجواب طلب

03 دسمبر ، 2024

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے بھاٹی چوک سے پرانی مچھلی منڈی کی شہر سے باہر منتقلی معاملے پر دکانداروں کو کام سے روکنے کیخلاف درخواستوں پر ضلعی انتظامیہ سے 3 دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔