کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی عوام کی اکثریت نے اسموگ سے متاثر ہونے کا بتایا ہے جس میں صوبہ پنجاب کے عوام اسموگ سے سب سے زیادہ پریشان ہیں ۔ اس بات کا پتہ اپسوس پاکستان کے سروے سے چلاجس میں ایک ہزار افراد نے ملک بھر سے حصہ لیا،،سرو ے 18 نومبرسے22 نومبر 2024 کے درمیان کیا گیا۔ اس سوال پر کہ کیا کیا آپ نےپچھلےماہ اسموگ کا سامنا کیا؟سروے میں شامل 79فیصد افراد نے اثبات میں جواب دیا جبکہ 21فیصد نے کہا کہ انہیں اسموگ کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ صوبوں میں اسموگ سے پنجاب سب سے زیادہ متاثر نظر آیا اور 94فیصد نےاسموگ کا سامنا کیا۔ خیبرپختونخوا سے 72فیصد، سندھ سے 57فیصد جبکہ بلوچستان سے 47فیصد نے اسموگ سے متاثر ہونے کا کہا۔شہروں میں دیکھا جائے تو سروے میں لاہور سےشامل 100فیصد افراد نے اسموگ سے متاثر ہونے کا کہا ۔
اسلام آبادعالمی بینک نے پاکستان کے دس سالہ ترقیاتی پروگرام کے لیے ورلڈ بینک گروپ کے 20 ارب ڈالر کے مضبوط عزم...
کراچی ایک سیکنڈ میں خون بند،جنوبی کوریا میں زندگی بچانے والا اسپرے ایجاد، میدانِ جنگ سے ایمرجنسی روم تک، نیا...
کراچی بھارت اور ملائیشیا نے اتوار کے روز دفاع و سلامتی، تجارت و سرمایہ کاری، ڈیجیٹل معیشت، توانائی اور زراعت...
کراچی بھارت اپنی اہم ترین دفاعی شراکت داریوں میں سے ایک کو مزید وسعت دے رہا ہے، جس کے لیے وہ اسرائیلی کمپنیوں...
اسلام آباد جمیعت علمائے اسلامکے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے الزام لگایا ہے کہ 8 فروری 2024ء کے انتخابات جعلی...
کراچی کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان کے خازن پروفیسر محمد مسرور نے انٹر نیشنل ٹریننگ فیلوشپ پروگرام سے...
اسلام آ باد وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026 کے سرکاری حج سکیم کے عازمین کے لیے بائیو میٹرک...
اسلا م آباد پاکستان اور کینیڈا نے تجارت اور روائتی شعبوں میں تعاون ، تکنیکی و پالیسی سطح پر روابط جاری رکھنے...