کراچی(نیوز ڈیسک) ریزرو بینک آف انڈیا کے کرنسی کے زوال کو روکنے کے لیے مداخلت جاری رکھنے کے باوجودآئندہ چھ ماہ میں بھارتی روپے کی قدر 85روپےفی امریکی ڈالر کے ساتھ نئی کم ترین سطح پر آجائے گی۔یہ نتائج اس خبر کے چند دن بعد سامنے آئے ہیں کہ رواں سال دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت بھارت میں جاری سہ ماہی میں ترقی غیر متوقع طور پر تیزی سے 5.4 فیصد سالانہ تک سست ہوگئی، جس نےان قیاس آرائیوں کو متحرک کیا کہ ریزرو بینک آف انڈیاجمعہ کو شرح سود میں کمی کر سکتا ہے۔
برسلز یورپی یونین میں اسرائیل سے دوطرفہ معاہدے ختم کرنے پر غور شروع ہوگیا۔یورپی میڈیا کے مطابق اسپین،...
کراچی بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے صدر ملی کارجن کھڑکے نے۔ گزشتہ روز نہایت متنازع بیان دیتے ہوئے وزیر...
کوئٹہبلوچستان حکومت نے تعلیمی شعبے میں اصلاحات اور جدیدیت کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے صوبے میں پہلی...
کوئٹہگورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے ، اظہار رائے کی...
کراچی ایران اور پوپ تنازع، بیشتر امریکیوں نے ٹرمپ کی ذہنی حالت پر سوال اٹھادیا ، صرف 26فیصد نے متوازن مزاج...
کراچی تاریخی تبدیلی،جاپان نے مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی ختم کردی۔ جاپان پہلی بار مہلک ہتھیار فروخت...
کراچی صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی اور سندھ کی سیاسی صورتحال،...
مری ،اسلام آباد مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی میدان ہو یا دفاع‘ ہم نے بہترین...