لندن (اے ایف پی) برطانوی اخبار گارڈین کے عملے نے گزشتہ روز 50سال سے زائد عرصے میں پہلی بار اپنے ہفتہ وار ذیلی اخبار دی آبزرور کی مجوزہ فروخت کے خلاف ہڑتال کی۔ گزشتہ ماہ یونینائزڈ اسٹاف کے93فیصد ارکان نے کارروائی کے حق میں ووٹ دیا، جس نےدی آبزرور کی ممکنہ فروخت پرگارڈین میڈیا گروپ( جی ایم جی)کےحتمی مالک اسکاٹ ٹرسٹ پر خیانت کا الزام لگایا، جو کہ دنیا کا سب سے قدیم ہفتہ وار اخبارہے۔دونوں اخبارات کے تقریباً 500 صحافیوں نے آن لائن نیوز گروپ ٹورٹوائز میڈیا کو فروخت کرنے کے خلاف 48 گھنٹے کی ہڑتال کی۔
کراچی امریکی نائب صدر ڈی جے وینس اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات کے بعد واپس واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ جے ڈی وینس...
کراچیایران امریکہ اسرائیل میں عارضی جنگ بندی پر خطے کے فلائٹ اپریشن میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ اتوار کو بحرین...
اسلام آباد پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل...
کراچی دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کہا ہے کہ پہلی ہی نشست میں نتیجہ نکلنا بچکانہ سوچ ہے۔ ایران...
اسلام آباد پسما نے سات لاکھ سڑسٹھ ہزار ٹن سرپلس چینی برآمد کی اجازت مانگ لی ،قومی خزانے کو چار سے پانچ سو...
کراچی تجزیہ کاروں شاہزیب خانزادہ،شہزاد اقبال، زاہد محمود،ہما بقائی اور مریم فاطمہ نے کہا ہے کہ امید یہی ہے...
گوادرسعودی عرب کی جانب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے۔مجوزہ آئل...
ابوظبی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے دورہ امارات کے آخری...