ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلا دیش کے عبوری رہنما محمد یونس نےگزشتہ روز ملک کے سیاست دانوں پر زور دیا کہ وہ اختلافات کو دور کریں اور بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے متحدہ محاذ قائم کریں۔محمدیونس نے بنگلا دیشی سیاسی جماعتوں کے ایک اجتماع کو بتایا کہ وہ ایک نیا بنگلادیش بنانے کی ہماری کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور فرضی کہانیاں پھیلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ افواہیں خاص ممالک میں اور بااثر کھلاڑیوں کے درمیان پھیلائی جارہی ہیں۔محمد یونس نے اجلاس میں اس معاملے کو ہمارے وجود کا سوال کے طور پر بیان کرتے ہوئے سیاستدانوں پر زور دیا کہ وہ اس کے خلاف متحد ہو جائیں، جسے انہوں نے غلط معلومات کی مہم قرار دیا۔
کراچی بیجنگ میراتھن میں انسانی نما روبوٹ انسانوں سے آگے نکل گئےچین کی نصف میراتھن میں روبوٹس نے انسانوں...
اسلام آباد چینی بحریہ کے اس اعلان نے کہ اس کا 48واں اسکارٹ بیڑا خلیجعدن کے اندر بدستور سرگرم ہے، ان قیاس...
میڈرڈ اسپین کا یورپی یونین سے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کامطالبہ، وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز کا موقف ہے کہ...
کراچی آبنائے ہرمز سےگزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لےکر کراچی پورٹ پہنچ گیا ۔کے پی ٹی ذرائع کے مطابق...
دبئی ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل دنیا بھر کے میڈیا کی شہ...
کراچیترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل، قبرص اور یونان کا اتحاد خطے کے لیے تشویش کا باعث ہے۔میڈیا رپورٹس کے...
کراچی دفاعی معاہدہ میں توسیع کی تیاری ،فرانسیسی صدرمیکرون اگلے ہفتہ یونا ن کادورہ کریں گے،معاہدہ میں تین...
نیویارک امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نے اتوار کو رپورٹ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے امریکہ کے ساتھ ایک...