کراچی(نیوزڈیسک)طالبان حکومت نے نیا حکم جاری کرتے ہوئے افغانستان میں خواتین پر صحت کی تعلیم حاصل کرنے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ افغان طالبان پہلے ہی خواتین کی یونیورسٹی اور ثانوی تعلیم پر پابندی عائد کر چکے ہیںغیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سینئر عہدیداروں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان قیادت نے خواتین کو نرسنگ اور دائی کے کورسز سمیت صحت کی تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کا حکم جاری کیا ہے۔وزارت صحت کے حکام نے پیر کو تعلیمی اداروں کے سربراہان سے ملاقات میں اس پابندی سے آگاہ کیا، لیکن کوئی تحریری حکم نامہ تاحال جاری نہیں کیا گیا ہے۔
اسلام آبادپی آئی اے کی نجکاری کا عمل اڑان بھرنے کو تیار ہے اور یوں پاکستان اپنی خسارے میں چلنے والی قومی...
اسلام آ باد وفاقی و صوبائی سرکاری افسران کی گریڈ19سے20میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے آبادی کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ صوبے کو آبادی میں غیرمعمولی...
پشاورخیبرپختونخوا کے وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سانحہ سوات میں سیاحوں کی ہلاکت پر ضلعی انتظامیہ،...
اسلام آباد پاکستان کے بڑے تاجروں کی اعلیٰ تنظیم فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے جمعہ...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا باضابطہ عمل شروع کردیا...
اسلام آباد وفاقی حکومت نےگوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ...
اسلام آباد سپریم کورٹ نےقتل کے ایک مقدمہ کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے وفاقی اور چاروں صوبائی پولیس سربراہان کو...