سکندر رشید چو ہدری ایگز یکٹو ممبر پیمرا مقرر

05 دسمبر ، 2024

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے سکندر رشید چو ہدری کو وزارت اطلاعات ونشریات کے ذ یلی ادارے پا کستان الیکٹرانک میڈیا ر یگولیٹری اتھارٹی (PEMRA) کا ایگز یکٹو ممبر مقرر کردیا ہے ۔ ان کی تقرری کل وقتی (Full time) بنیا دوں پر وفاقی کا بینہ کی منظوری سے کی گئی ، تقرری چار سال کیلئے کی گئی ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ۔